جنوبی کوریا: مہنگی ترین طلاق، گیمنگ ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ڈیڑھ ارب ڈالرز ادا کرنے کا حکم
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) جنوبی کوریا کی عدالت نے ویڈیو گیمز کی ارب پتی کاروباری شخصیت کوون ہیوک بن کو طلاق کے تصفیے کے طور پر 2 کھرب وون سے زائد، یعنی تقریباً 1.5 ارب ڈالرز ادا کرنے کا حکم دے دیا،
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...