عرفان خان سے آخری ملاقات پر نانا پاٹیکر کی گفتگو وائرل
کوئٹہ (روزنامہ معلوم) بھارتی اداکار عرفان خان کے آخری ایام سے متعلق نانا پاٹیکر کی ایک پرانی گفتگو دوبارہ منظرِ عام پر آ گئی، جس میں انہوں نے مرحوم اداکار سے ملاقات کا احوال بیان کیا تھا۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...