راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) راول ڈیم میں مون سون بارشوں کے باعث پانی کی سطح بلند ہوگئی، ضلعی انتظامیہ نے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 اعشاریہ 40 فٹ تک پہنچ گئی، جس کے باعث پانی کے اسپل ویز…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...