نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ن لیگ کے صدر نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔انہوں نے ریلوے اسٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا، بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں بورڈز کا بھی جائزہ لیا۔نواز شریف نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کام بھی دیکھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More