وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اچکزئی اور ناصر عباس سے ملاقات

کوٸٹہ( روز نامہ معلوم )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپوزيشن رہنماؤں محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقات کی ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے ستائیس ستمبر کے مارچ اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں نے پنجاب میں سیاسی کارکنوں کے خلاف اقدامات کی مذمت کی۔اپوزيشن اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا سربراہی اجلاس آج بُلالیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ بلائے گئے اجلاس میں لانگ مارچ سمیت اپوزیشن اتحاد کے فیصلوں پر مشاورت ہوگی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More