علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔

کیس کی سماعت کے موقع پر کیس کا فیصلہ بغیر کارروائی کے مؤخر کر دیا گیا۔علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 9 اکتوبر تک مؤخر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عدالت نے 22 ستمبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More