کراچی: 1کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز مالکان کے سپرد

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کراچی میں ایسٹ پولیس نے1کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز مالکان کے سپرد کر دیے

۔ترجمان پولیس کے مطابق شہریوں سے چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پولیس نے ملزمان سے برآمد کیے تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ موبائل فون گُم ہونے، چھینے جانے یا چوری ہونے پر عوام لازمی رپورٹ کروائیں۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے 263 موبائل فونز شہریوں کے سپرد کیے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More