قطر کے ذریعے واشنگٹن سے اہم رابطہ، ثالثوں کے ذریعے امریکا کے حتمی جواب کا انتظار ہے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ایران نے امریکا کے ساتھ جاری بالواسطہ سفارتی رابطوں میں قطر کو اہم ثالثی کردار سونپتے ہوئے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے حتمی جواب کا انتظار کر رہا ہے، جو قطر کے ذریعے ایران تک پہنچایا جائے گا۔
مزید پڑھ...

او آئی سی کی مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت، مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) اسلامی تعاون تنظیم نے مسجدِ اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسجد کے تقدس پر کھلا حملہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف عمل قرار دیا ہے
مزید پڑھ...

امریکا: طوفان نے شدید بارش اور سیلابی صورتحال پیدا کردی، ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) امریکا کے مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے طاقتور نار ایسٹر طوفان نے نیویارک، نیوجرسی اور دیگر ریاستوں میں شدید بارش، تیز ہواؤں اور ساحلی سیلاب کی صورتحال پیدا کردی
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More