براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) آسٹریلیا سے امریکا بھیجے جانے والے ایف-35 لڑاکا طیاروں کے انتہائی حساس پرزوں کی کھیپ ہانگ کانگ منتقل ہونے پر امریکی حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جنرل اسمبلی اجلاس، عالمی رہنماؤں کی تقاریر کا شیڈول جاری
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا81 ویں اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی تقاریر کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ایشین گیمز میں شرکت سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو انتظامی مسائل کا سامنا ہے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے لیے مطلوبہ سائز کی مکمل کٹس تاحال تیار نہیں ہوسکیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایران کی امریکا کو پیش کردہ شرائط میں سے 3 اہم شرائط سامنے آگئیں
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ایران کے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران نے قطر کے ذریعے امریکا کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سات شرائط پہنچائی ہیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے
کوئٹہ ـ(روزنامہ معلوم ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) بھارت میں منعقدہ برکس کانفرنس میں شرکت کرنے والےمتعدد عالمی رہنماؤں کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈوپنگ ایشو، قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلف مل گیا
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ڈوپنگ ایشو پر قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلف مل گیا۔ دو ماہ کی پابندی کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت مل گئی۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی نے کوٹ نور محمد جمالی میں نئی تعمیر کردہ جدید ویٹرنری ہسپتال کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شمالی کوریا کے زیرِ زمین جوہری تجربات کے بعد دنیا میں 1399 زلزلے آئے؛
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) شمالی کوریا کے زیرِ زمین جوہری تجربات کے ممکنہ طویل مدتی اثرات کے بارے میں سائنسدانوں نے اہم انکشاف کیے ہیں۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...