براؤزنگ زمرہ

پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔مفاہمتی یادداشت کا مقصد…
مزید پڑھ...

پرچے میں صفر نمبر؛ نویں جماعت کا طالبعلم بورڈ کے خلاف عدالت پہنچ گیا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ہائیکورٹ میں نویں جماعت کے طالب علم عبدالمعیز خان کو بیالوجی پرچے کی  تھیوری میں صفر نمبر دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اعجاز انور اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے کنٹرولر…
مزید پڑھ...

ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی

ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود دربار عنایت شاہ کے مقام پر نا معلوم دہشت گردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو سخت نقصان…
مزید پڑھ...

ڈیجیٹل انٹرپرہنورشپ وان ایٹ کے قیام کا مقصد بلوچستان میں نئے تجارتی رحجانات اور انٹرپرینیورشپ کو…

کوئٹہ ،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلی انٹرپرہنورشپ وان ایٹ کا قیام ایک احسن اقدام ہے۔ وان ایٹ دراصل جدید ڈیجٹل تجارتی رجحانات سے ہم آہنگ ہونے، کاروبار کے نت نئے طریقے اختیار کرنے اور معاشی…
مزید پڑھ...

زیارت اور ہرنائی میں امن کے قیام کے لیے جامع آپریشن ناگزیر ہے، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ، صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں پولیس کے جوانوں پر ہونے والا بزدلانہ حملہ تاریخ کا ایک دلخراش سانحہ ہے۔ زیارت کی تاریخ میں اس طرح کا واقعہ پہلے کبھی رونما نہیں ہوا۔ آج پورا ضلع سوگوار ہے۔ ہر گھر، ہر…
مزید پڑھ...

آئینِ پاکستان کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر قسم کے مذاکرات کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں اور یہ رشتہ تا قیامت قائم و دائم رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن…
مزید پڑھ...

حکومت بلوچستان لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے اور ہر ممکن تعاون کے لیے تیار…

کوئٹہ۔سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے رہی دھرنے میں سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی کے رہنماﺅں وکلاءاور دیگر عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی گزشتہ روز حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور دھرنا شرکا کے…
مزید پڑھ...

پاکستان میں ترقی اور معاشی نمو کے مثبت رجحان پیدا ہو چکے ہیں ، ہمیں مطمئن نہیں ہونا چاہیے، احسن…

نیویارک ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی اور معاشی نمو کے مثبت رجحان پیدا ہو چکے ہیں ، ہمیں مطمئن نہیں ہونا چاہیے،عسکری اور سفارتی میدانوں میں معرکہ جیتنے کے بعد ملک کو خوشحالی کی راہ پر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More