براؤزنگ زمرہ

کھیل

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے کوچ کا بین اسٹوکس کی واپسی سے متعلق اہم بیان

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے سابق کپتان بین اسٹوکس سے آئندہ سال ایشز سیریز سے قبل بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی درخواست کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے
مزید پڑھ...

دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ایشین گیمز میں شرکت سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو انتظامی مسائل کا سامنا ہے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے لیے مطلوبہ سائز کی مکمل کٹس تاحال تیار نہیں ہوسکیں
مزید پڑھ...

مینز جونیئر ایشیاء کپ:پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) مینز جونیئر ایشیا ءکپ کے برونز میڈل میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اور برونز میڈل اپنے نام کر لیا
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More