ایران پر امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتے ہیں

پاکستان

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ میں کہا

کہ بین الاقوامی اور ملکی قوانین کے مطابق، پابندیوں کے تمام نظام پر عملدرآمد جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مستقل اور تعمیری رابطے میں ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارت کاری سے نکالنے کی ضرورت ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More