پنجاب میں 14 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کا شیڈول

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کا مجوزہ شیڈول چیف سیکریٹری پنجاب کو بھیج دیا۔

کاغذاتِ نامزدگی27 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے درمیان جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ 20 نومبر کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔ریٹرننگ افسران بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 17 دسمبر تک کریں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More