قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More