کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مکمل بحال کر دی، پانی کی فراہمی شروع

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مکمل بحال کر دی

۔واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق بجلی بحال ہوتے ہی دھابیجی کے تمام پمپس سے پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔شہر کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق شروع کر دی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کے باعث دھابیجی سے شہر کو 91 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More