ڈیلی آرکائیو

September 12, 2026

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں کرپشن کے کیس میں بری

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کراچی: اینٹی کرپشن عدالت نے محکمہ پولیس کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔
مزید پڑھ...

نائن الیون کے بعد 25 سال: امریکی جنگیں 45 لاکھ افراد نگل گئیں، کروڑوں بے گھر

کوئٹہ (روزنامہ معلوم) 11 ستمبر 2001 کے واقعات کے بعد امریکا کی زیر قیادت لڑی جانے والی طویل المدتی جنگوں اور فوجی کارروائیوں کو 25 سال مکمل ہو چکے ہیں، جن کے نتیجے میں دنیا بھر میں کروڑوں انسانی زندگیاں متاثر ہوئیں۔
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More