سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں کرپشن کے کیس میں بری

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کراچی: اینٹی کرپشن عدالت نے محکمہ پولیس کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More