پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیک323 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 884 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 36 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ67 ہزار 441 رہی۔حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 1 اعشاریہ 2.26 ارب شیئرز کے سودے 103 ارب روپے میں طے ہوئے۔شیئر مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 22 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ہزار 38 ارب روپے ہو گئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More