کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) : وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے مختصر پاکستانی وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔
مزید پڑھ...
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن پانیزئی نے کہا ہے کہ صوبے کے 32ہائی رسک اضلاع میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے دوران 23لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔… مزید پڑھ...
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More