لاہور کو مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 294 تک پہنچ گیا ہے۔ آلودگی: آج لاہور دوسرے نمبر پر لاہور کے علاقے کاہنہ نو کا اے کیو آئی 352 اور اقبال ٹاؤن کا 342 ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ آنے والے دنوں میں اے کیو آئی مزید بڑھ سکتا ہے اور یہاں موسم مسلسل خشک رہنے اور بارش کا امکان بھی نہیں ہے

کوئٹہ (روزنامہ آفان ) لاہور کو مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 294 تک پہنچ گیا ہے۔لاہور کے علاقے کاہنہ نو کا اے کیو آئی 352 اور اقبال ٹاؤن کا 342 ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ آنے والے دنوں میں اے کیو آئی مزید بڑھ سکتا ہے اور یہاں موسم مسلسل خشک رہنے اور بارش کا امکان بھی نہیں ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More