چلڈرن اسپتال لاہور میں پنجاب کا پہلا چائلڈ برن یونٹ تیار
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) برن یونٹ چلڈرن اسپتال لاہور کے موجودہ ڈائیگناسٹک بلاک کی بالائی منزل پر تیار کیا گیا ہے۔30 بستروں پر مشتمل برن یونٹ میں 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز شامل ہیں۔یونٹ کے لئے کنسلٹنٹ اسٹاف بھرتی کر لیا گیا ہے جبکہ میڈیکل افسران اور نرسنگ اسٹاف کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے