آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت میں مزید کمی

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت مزید کم ہو گئی، گزشتہ روز صرف 9 مال بردار جہاز یہاں سے گزرے۔شپنگ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق 10 روز قبل 14 جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا تھا،

جبک1 روز کی اوسط تقریباً 18 جہاز ہے۔ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز 9 میں سے 8 جہاز آبنائے ہرمز سے باہر نکلے جبکہ 1 جہاز اندر داخل ہوا۔آبنائے ہرمز سے باہر جانے والے 8 جہازوں میں 1 بہت بڑا گیس بردار جہاز اور 1 خام تیل بردار سپر ٹینکر بھی شامل تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More