پاکستان آرمی میڈیکل ٹیم کی دماغ کی کامیاب سرجری، نوجوان کی جان بچا لی

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری سے نوجوان کی جان بچا لی

۔پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادر میں پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری کی۔پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود نوجوان کی کامیاب سرجری کی۔واضح رہے کہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی گوادر کے 17 سالہ سلمان کو پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال منتقل کیا گیا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More