صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔

روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللّٰہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔صدر زرداری کو گزشتہ روز وطن واپس آنا تھا، تاہم برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ان کی وطن واپسی مؤخر ہو گئی تھی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More