پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے2 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔اس اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 12ستمبر سے 14 ستمبر تک ہوں گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More