تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے سیشن میں بڑھ گئیں۔

 برینٹ خام تیل کی قیمت 63 سینٹ اضافے کے بعد 105.91 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔امریکی خام تیل کی قیمت 72 سینٹ کے اضافے کے بعد 93.32 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث تیل کی فراہمی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات نے خطے سے خام تیل کی برآمدات میں بحالی کے اشاروں کو کمزور کر دیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More