پی سی بی نے فیلڈنگ کوچ کے لیے تلاش شروع کر دی
کوئٹہ (روزنامہ معلوم )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کرتے ہوئے اس عہدے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے بھرتی کا اشتہار سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر بھی جاری…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...