پشاور میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے، مردان اور صوابی میں بند

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پشاور میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے، حساس علاقوں میں راستوں کی بندش کے باعث طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق پشاور میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں اور محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹی کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مردان اور صوابی میں ڈپٹی کمشنرز کے احکامات کی روشنی میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔ مقامی سطح پر انتظامیہ حالات کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرتی ہے تو اس پر عمل کیا جائے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More