کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف خیبر پختون خوا بار کونسل نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔وکلاء کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کے باعث پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں متعدد کیسز ملتوی کر دیے گئے
مزید پڑھ...
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح بڑھ کر 9۔9 فیصد ہونے کی پیشگوئی کردی ہے
مزید پڑھ...
کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پشاور میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے، حساس علاقوں میں راستوں کی بندش کے باعث طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ...