چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور ممبر جوڈیشل کمیشن پہلی بار شرکت کریں گے، رانا ثناء اللہ بھی بطور ممبر جوڈیشل کمیشن شریک ہونگے۔اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کا معاملہ زیر بحث آئے گا، اجلاس ڈیڑھ بجے دن سپریم کورٹ کانفرنس روم میں ہوگا۔سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بنچز کی مدت 25 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More