کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے، ٹرین آج اور کل روانہ نہیں ہو گی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ٹکٹس کی رقم واپس کی جائے گی۔علاوہ ازیں پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More