پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 31 اگست تک کے لیے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More