سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو   18  رنز سے شکست دے دی۔ ونڈہوک میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 163 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز تک پہنچ سکی۔واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ اور نمیبیا کے علاوہ تیسری ٹیم زمبابوے ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More