براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

برطانیہ، شدید گرمی سے متاثر ہونے والوں شہروں کی فہرست جاری

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) برطانیہ میں ہونیوالے آرڈیننس سروے کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی کا شکار شہروں میں پورٹ سماؤتھ سرفہرست ہے جہاں شدید ترین گرم موسم مقامی لوگوں کے لیے ایک بری خبر کے طور پر سامنے آیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ…
مزید پڑھ...

فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام نے فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق یومیہ معاوضے میں اضافے کا اطلاق آئندہ انسدادِ پولیو مہم سے ہوگا۔گزشتہ چند ماہ کے…
مزید پڑھ...

بلاول کا صوبوں کے اشو پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے صوبوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے، میں اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کیلیے تیار ہوں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا…
مزید پڑھ...

نوجوانوں کو بااختیار بنانے، معاشی مواقع پیدا کرنے، سماجی ہم آہنگی اور پائیدار ترقی کے لیے ایسے…

کے (BRSP)کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام گ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر طاہر رشید نے ملاقات کی، ملاقات میں RISE (Resilience, Integration and Socio-Economic Empowerment) پروگرام کے مختلف امور…
مزید پڑھ...

قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی…
مزید پڑھ...

ترکیہ کا بڑا دفاعی فیصلہ، آئندہ 3 سال میں دفاعی اخراجات 229 فیصد بڑھانے کا اعلان

کوئٹہ (روزنامہ معلوم )ترکیہ نے نئے درمیانی مدت کے معاشی منصوبے کے تحت 2027 سے 2029 تک دفاعی اخراجات میں 229 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترک نائب صدر جودت یلماز نے تین سالہ معاشی منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دفاعی صنعت میں ایسا…
مزید پڑھ...

ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا ہے۔ایران اور عمان کے درمیان دستخط آئندہ چند روز میں ہوں گے۔ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کےسیکرٹری محسن رضائی نے ایک…
مزید پڑھ...

ماحولیاتی کارکردگی عالمی منڈیوں تک رسائی کی اہم شرط

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان کی برآمدی صنعتیں،خصوصاً ٹیکسٹائل،اسپورٹس گڈز اور لیدرسیکٹر، ایسے دورمیں داخل ہورہی ہیں، جہاں ماحولیاتی کارکردگی اب محض کاروباری ساکھ کامعاملہ نہیں رہی بلکہ بڑی عالمی منڈیوں تک رسائی برقراررکھنے کی اہم شرط…
مزید پڑھ...

یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت، مہارت اور جانبازی کی لازوال مثالیں قائم کیں۔…
مزید پڑھ...

کراچی: تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط سامان غائب ہونے کا انکشاف

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان غائب ہونے کے معاملے پر آرام باغ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کے خط میں صدر ٹاؤن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل جاوید کے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More