براؤزنگ زمرہ

پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں عوامی مرکزپاسپورٹ آفس اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامیگریشن کاؤنٹرزکا اچانک دورہ کیا۔ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی جمعرات کی شب خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں…
مزید پڑھ...

سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت…

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) سانحہ پمز پر اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیراعظم نے کمیٹی کی نشاندہی پر 8 افراد کو فوری معطل کر کے کارروائی کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز واقعے پر لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی کی…
مزید پڑھ...

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق آج…
مزید پڑھ...

پمز سانحہ، غفلت کے ذمے دار کون

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کسی اسپتال میں موت اگر بیماری کے ہاتھوں آئے تو اسے انسانی المیے کا نام دیا جاتا ہے، مگر جب زندگی بچانے کے لیے قائم ادارے کی دیواروں کے اندر حفاظتی نظام کی کمزوری کسی بے زبان بچے کو موت کے حوالے کردے تو سوال صرف حادثے…
مزید پڑھ...

پاکستان کا میری ٹائم سیکٹر تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کا نیا مرکز

کوئٹہ (روزنامہ معلوم )وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کا میری ٹائم سیکٹر تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کا نیا مرکز بن گیا۔پاکستان جدید بندرگاہوں اور وسیع سرمایہ کاری کے ذریعے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے…
مزید پڑھ...

پمز اسپتال سانحہ: جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔بعض ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ شناخت کئے بغیر ہی انہیں بچوں کی…
مزید پڑھ...

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) راول ڈیم میں مون سون بارشوں کے باعث پانی کی سطح بلند ہوگئی، ضلعی انتظامیہ نے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 اعشاریہ 40 فٹ تک پہنچ گئی، جس کے باعث پانی کے اسپل ویز…
مزید پڑھ...

جشن میلاد النبی ﷺ عقیدت و مذہبی جذبے کیساتھ آج منایا جارہا ہے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت۔ اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، گلیاں، محلے،…
مزید پڑھ...

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا خواہاں ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی پاک مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور نے ملاقات کی۔ …
مزید پڑھ...

چلڈرن اسپتال لاہور میں پنجاب کا پہلا چائلڈ برن یونٹ تیار

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) برن یونٹ چلڈرن اسپتال لاہور کے موجودہ ڈائیگناسٹک بلاک کی بالائی منزل پر تیار کیا گیا ہے۔30 بستروں پر مشتمل برن یونٹ میں 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز شامل ہیں۔یونٹ کے لئے کنسلٹنٹ اسٹاف بھرتی کر لیا گیا ہے جبکہ…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More