براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

خواتین کو محفوظ حمل، محفوظ زچگی اور بعد از زچگی معیاری نگہداشت فراہم کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ بلوچستان میں خواتین، ماؤں اور بچوں کی صحت کو بہتر بنائے بغیر حقیقی اور پائیدار ترقی کا خواب شرمندتعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسینشل…
مزید پڑھ...

پولیو کے قطرے بچوں میں بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھانے کے ساتھ ساتھ پولیو وائرس کے سرکولیشن کا…

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) : سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو کے خلاف جاری بھرپور جدوجہد کے نتیجے میں گزشتہ 21ماہ کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، تاہم پڑوسی ممالک اور دیگر علاقوں سے پولیو وائرس کی…
مزید پڑھ...

واجہ شئے عبدالکریم ایک مخلص، نرم دل، نیک سیرت اور قوم دوست شخصیت ہیں

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز معتبر حاجی برکت رند نے مکران کی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت واجہ شئے عبدالکریم کی عیادت کی اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی۔معتبر حاجی برکت رند نے تربت کے سیٹلائٹ ٹاؤن…
مزید پڑھ...

لائبریریاں علم کا خزانہ ہیں جہاں طلبہ کو مختلف موضوعات کا مطالعہ کرنے اپنی معلومات میں اضافہ کرنے…

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے آج ڈسٹرکٹ لائبریری کا دورہ کیا اور وہاں مطالعہ کے لیے آنے والے طلبہ سے ملاقات کرکے لائبریری میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں واضح رہے کہ…
مزید پڑھ...

پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کا المناک واقعہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔میر ظہور بلیدی نے جاں بحق ہونے والے…
مزید پڑھ...

حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ سرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں بلکہ اہل اور حقدار نوجوانوں…

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں…
مزید پڑھ...

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے، ٹرین آج اور کل روانہ نہیں ہو گی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ...

حکومت کی پالیسی عوامی خدمت ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ۔ کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی سے قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے امن و امان، ترقیاتی کاموں اور عوامی فلاح سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وفد میں سردار…
مزید پڑھ...

ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کا مقصد عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی اور سرکاری فنڈز کا مؤثر استعمال…

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) : ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یار دھیرج کالرا نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے مکمل کیے گئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور سب انجینئر…
مزید پڑھ...

ربیع الاول میں نکالے جانے والے تمام جلوسوں اور محافل کے لیے جامع اور مربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دیا…

(DICC)کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی زیر صدارت کا اہم اجلاس ڈی سی آفس اوتھل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ اور سیکیورٹی فورسز کے آفیسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ماہ ربیع الاول کے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More