براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا خواہاں ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی پاک مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور نے ملاقات کی۔ …
مزید پڑھ...

حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ سرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں بلکہ اہل اور حقدار نوجوانوں…

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں…
مزید پڑھ...

چلڈرن اسپتال لاہور میں پنجاب کا پہلا چائلڈ برن یونٹ تیار

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) برن یونٹ چلڈرن اسپتال لاہور کے موجودہ ڈائیگناسٹک بلاک کی بالائی منزل پر تیار کیا گیا ہے۔30 بستروں پر مشتمل برن یونٹ میں 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز شامل ہیں۔یونٹ کے لئے کنسلٹنٹ اسٹاف بھرتی کر لیا گیا ہے جبکہ…
مزید پڑھ...

کیمپ میں زیادہ تر میچز بوائز کیساتھ کھیلنے کا ہمیں بہت فائدہ ہوا،

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ 2026 سے قبل ٹیم کی تیاریوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمپ میں زیادہ تر میچز بوائز کے ساتھ کھیلے جس سے ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے۔لاہور میں میڈیا سے…
مزید پڑھ...

فیلڈ مارشل کا دورۂ تہران، ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان، رہبر اعلیٰ کے نمائندے محسن رضائی، اسپیکر باقر قالیباف، ایرانی وزیر خارجہ و ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کو…
مزید پڑھ...

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے، ٹرین آج اور کل روانہ نہیں ہو گی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ...

حکومت کی پالیسی عوامی خدمت ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) ۔ کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی سے قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے امن و امان، ترقیاتی کاموں اور عوامی فلاح سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وفد میں سردار…
مزید پڑھ...

دو روزہ میکے ٹیسٹ میں بننے والے منفرد ریکارڈز

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میکے میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ مختصر ترین ٹیسٹ میچز میں شامل ہوگیا۔میکے میں کھیلا گیا میچ صرف 750 گیندوں میں مکمل ہوا جو مکمل ہونے والے مردوں کے ٹیسٹ میچز میں چوتھا مختصر ترین مقابلہ ہے…
مزید پڑھ...

پنجاب: موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے اسکول کھل گئے

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے اسکول کھل گئے۔صوبے بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکول ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ بند رہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے شروع ہوں گے اور ان میں چھٹی ڈیڑھ…
مزید پڑھ...

کیٹی بندر پورٹ کو نئی بحری گزرگاہ بنانے کی تیاری؛ صدر نے ہدایات جاری کردیں

کوئٹہ (روزنامہ معلوم ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیٹی بندر کو کو نئی بحری گزر گاہ بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں۔کیٹی بندر پورٹ کی مجوزہ تعمیر و ترقی کو جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھانے پر زور دیتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More